فلپائن میں کل تین سال کے عرصہ کا سب سے بڑا سمندری طوفان ہیما آیا جو اس کے دھان کی پیداوار والے علاقہ سے گذرا ہے۔ اس سے فصل
تباہ ہوگئی اور کئی مکان منہدم ہوگئے ۔
افسران نے بتایا ہے کہ 90 ہزار لوگوں کو اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینی پڑی۔